the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
نئی دہلی/30/جولائی(ایجنسی) ابراہیم علی خان بہت کچھ اپنے پاپا سیف علی خان کی طرح دیکھائی دیتے ہیں، پچھلی رات جب ابراہیم ایک فلم دیکھ کر نکلے تو سیف کے بہت سارے فین سیف ہی سمجھ بیٹھے، ابراہیم علی خان سیف کی پہلی بیوی امریتا سین کے فرزند ہیں، ابراہیم کی بڑی بہن سارہ علی خان نے حال ہی میں "کیدارناتھ" فلم سے بالی ووڈ میں ڈیبیو کیا ہے، ابراہیم بھی اپنی بہن کی طرح ہی بالی ووڈ میں اپنا کیریئر بنانا



چاہتے ہیں.

حال ہی میں سیف علی خان نے کہا تھا کہ ابراہیم اور اکشے کمار کا بیٹا، اورو بھاٹیہ بھی اداکاری میں اپنا کیریئر بنانا چاہتے ہیں، انہوں نے بتایا کہ دونوں ہی لڑکے بے حد پر کشش اور گلیمرس ہیں. حالانکہ 17 سال کے ابراہیم کو ابھی بالی ووڈ میں کام کرنے کے لیے کچھ دن انتظار کرنا ہوگا، سیف چاہتے ہیں کہ ابراہیم اپنی پڑھائی پوری کرنے کے بعد ہی فلم انڈسٹری میں کام کریں.
ش کپور اس فلم کو بنا رہے ہیں.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.