the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی 24 جون (یو این آئی) بالی ووڈ اداکارہ سشمیتا سین کا کہنا ہے کہ جب تک ناظرین انہیں پسند کرتے رہیں گے، وہ کام کرتی رہیں گی۔

سوشانت سنگھ راجپوت کی موت کے بعد اقربا پروری (نیپوٹزم) پر بحث چھڑ گئی ہے۔
متعدد لوگ اپنی جدوجہد کی کہانیوں کو عوامی بنا رہے ہیں۔
ایسے میں ٹویٹر پر سوال و جواب کے سیشن کے دوران ایک پرستار نے سشمیتا سے سوال پوچھا کہ نیپوٹزم کے دوران آپ کیسے بنی رہیں؟ اس



سوال کے جواب میں سشمیتا سین نے کہا ’’میں نے اپنے شائقین پر ہی توجہ مرکوز کی ۔
بطور اداکارہ میں کام کرنا جاری رکھوں گی جب تک آپ لوگ مجھے کام کرتے دیکھنا چاہیں گے‘‘۔

سشمیتا سین نے حال ہی میں ویب سیریز آریہ سے ڈیجیٹل ڈیبیو کیا ہے۔
ویب سیریز آریہ لوگوں کو متاثر کرنے میں کامیاب رہی ہے اور سشمیتا سین کی اداکاری اورکم بیک کو ناظرین نے پسند کیا ہے۔
سشمیتا کی بہت تعریف بھی ہو رہی ہے‘‘۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.