the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/18اگست(ایجنسی) اداکارہ ہما قریشی کا کہنا ہے کہ انہوں نے ممبئی آنے کے بعد کبھی بھی بالی ووڈ کے مشہور اداکاروں میں شمار خان برادرس کے ساتھ کام کرنے کا خواب نہیں دیکھا تھا، انہوں نے کہا کہ اس وقت انکے لیے ایک فلم مل جانا ہی سب سے بڑی بات تھی، ہما نے شو "چھابرا کا ڈابرا" میں اپنے پہلے ڈارئیکٹر مکیش چھابڑا سے بات کی، اس شو



میں فنکار اپنے فلمی سفر پر بات کرتے ہیں.

ایک بیان کے مطابق، شو میں چھابڑا ان سے خان برادرس کے ساتھ کام کرنے کے خواب کے بارے میں پوچھا، جواب میں اداکارہ ہماقریشی نے کہا، ایمانداری سے کہو تو جب میں ممبئی آئی تھی تو میرے لیے کوئی فرق نہیں پڑتا تھا کہ میرے ساتھ کون کام کررہا ہے، میں صرف ایک فلم کا حصہ بننا چاہتی تھی، کوئی بھی ایک فلم '.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.