the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی،29جنوری(یواین آئی)اداکارہ سارا علی خانکا کہنا ہے کہ انہیں نہیں لگتا کہ ان کی ماں امریتا سنگھ ان کے ساتھ فلم میں کام کریں گی۔

سیف علی خان اور امریتا سنگھ کی بیٹی سارا علی خان کی پچھلے سال دو فلمیں کیدارناتھ اور سمبا ریلیز ہوئی ہیں۔ دونوں ہی فلمیں باکس آفس پر ہٹ ثابت ہوئیں۔ پچھلے دنوں ایسی خبریں تھیں کہ وہ اپنے والد سیف علی خان کی فلم 'لو آج کل' کے سیکوئل میں کام کریں گی۔ حالانکہ سیف نے ایسے قیاس کی تردید کی ہے۔



Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">سارانے کہا کہ ،'میرے والد ایک بار کو میرے ساتھ فلم میں کام کرسکتے ہیں لیکن مجھے نہیں لگتا کہ میری ماں کبھی میرے ساتھ کام کریں گی،اگرایسا ہوا تو ان کی ساری توجہ مجھ پر ہی رہے گی۔ وہ ہر وقت میرے میک اپ اور ڈریس کولے کر مجھے ٹوکتی رہیں گی۔ کیونکہ وہ ماں ہیں۔ ان کےلئے میرے ساتھ کرنا سب سے براہوگا،لیکن میرے لئے یہ سب سے اچھا ہوگا۔ اس لئے وہ کبھی ایسا نہیں کریں گی۔

سیف کےساتھ کام کرنے کے سلسلے میں سارا نے کہا،'وہ میرے والد ہیں بس اس لئے ہمیں فلم ساتھ نہیں کرنی ہے۔ وہ فلم سچ میں خاص ہونی چاہئے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.