: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/28 جنوری(ایجنسی) 'منی کارنیکا ،دی کوئن آف جھانسی“ سے بالی ووڈ میں قدم رکھنے والی اداکارہ ankita-lokhande انکیتا لوکھنڈے نے کنگنا رنوات کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ انہیں یقین ہے کہ وہ فلم -ڈائریکٹر کے طور پر بھی اپنی چھاپ چھوڑے گی، پچھلے ہفتہ
ریلیز ہوئی 'منی کارنیکا رانی لکشمی بائی کی کہانی ہے، جو 1857 میں آزاد ہندوستان کے اہم رہنماؤں میں سے ایک تھی، یہ فلم کنگنا اور رادھا کرشنا کی کو-ڈائریکٹ ہے، یہ پوچھے جانے پر کہ کنگنا ایک ڈائریکٹر کے طورپر کیسی ہے ، انکیتا نے بتایا کہ ایک ڈائریکٹر کے طور پر وہ شاندار ہے.