: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی ، 17 اگست (یو این آئی) ساؤتھ کی فلموں کے سپر اسٹار رشبھ شیٹی کا کہنا ہے کہ فلم کا نتارا کے لیے نیشنل ایوارڈ حاصل کرنا میرے لیے اعزاز کی بات ہے۔ قومی فلم ایوارڈز کا اعلان جمعہ کے روز کیا گیا۔ رشبھ شیٹی
کو کن فلم کا نتارا کے لیے بہترین اداکار کا ایوارڈ دیا گیا ہے۔ رشبھ نے کہا کہ وہ کنڑ سامعین کے شکر گزار ہیں جنہوں نے فلم کو اس مقام تک پہنچایا۔ انہوں نے کہا کہ کانتارا کے لیے نیشنل ایوارڈ حاصل کرنا میرے لیے اعزاز کی بات ہے۔