: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ انوشکا نے اپنی پوسٹ میں وراٹ کوہلی کی کچھ تصاویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ وہ ہر حال میں ہمیشہ ان کے ساتھ ہیں وراٹ کوہلی نے اس پوسٹ پر کمنٹ میں ہارٹ ایموجی پوسٹ کیا ہے ایشیا کپ میں جمعرات کو ہندوستان اور افغانستان کا میچ
ہواہے اس میچ میں ٹیم انڈیا کے سابق کپتان وراٹ کوہلی نے شاندار ناٹ آوٹ اننگز کھیلتے ہوئے سنچری اسکور کی سنچری کی خوشی میں کوہلی نے سب سے پہلے خوشی میں انگوٹھی کو بوسہ دیا اور گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میری اہلیہ انوشکا نے مشکل حالات میں میرا ساتھ دیا ہے۔