: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
ممبئی، 10 ستمبر (یو این آئی) بالی ووڈ اداکارہ ہما قریشی نے اپنی ویب سیریز مہارانی2 کا بی ٹی ایس ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کیا ہے- ہماقریشی نے سوشل میڈیا
پر مہارانی2 کی ایک مضحکہ خیز بی ٹی ایس ویڈیو شیئر کی ہے- ویڈیو شیئر کرتے ہوئے ہما نے کیپشن میں لکھا- کون کہتا ہے کہ ایک انیٹینس سیریز کے لیے انٹینس ماحول کی ضرورت ہے-