the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان

ممبئی/2جولائی(ایجنسی) اداکارہ ہما قریشی ریئلٹی شو "انڈیاز بیسٹ ڈرامے باز" سے چھوٹے پردے پر آغاز کرنے کے لئے تیار ہیں۔ ہما قریشی کا کہنا ہے کہ ٹیلی ویژن ایک دلچسپ اسٹیج ہے۔

ایک پیارے اور دلچسپ شو کے ساتھ ٹی وی پر آغاز کرنے کو لے کر میں بہت پرجوش ہوں، جس کا حصہ ہندوستان کے سب سے پیارے اور سب سے ڈرامے باز بچے ہیں۔




jameel="" noori="" nastaleeq";="" font-size:="" 18px;="" text-align:="" start;"="">حال ہی میں ہما قریشی کو رجنی کانت کی فلم "کالا" میں دیکھا گیا۔ اس فلم کی ریلیزکو لے کر کئی تنازعات بھی سامنے آئے، لیکن فلم ان سبھی تنازعات کے درمیان نہ صرف ریلیز ہوئی بلکہ باکس آفس پر بلاک بسٹر بھی ثابت ہوئی۔

گینگس آف واسے پوراور ڈیڑھ عشقیہ جیسی فلموں میں اپنی اداکاری سے ہما نے شائقین کا دل جیت لیا۔ وہیں گریندر چڈھا کی فلم "پارٹیشن -1947 " میں بھی ان کی اداکاری کو بہت پسند کیا گیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.