the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی،6نومبر(یواین آئی)اداکارہ نیلم کاکہناہے کہ انہوں نے فلم ’ہم ساتھ ساتھ ہیں میں سلمان خان کی بہن کا کردار ادا کرنے کےلئے ہاں کہنے کےلئے 15دن کا وقت لیاتھا۔

سورج بڑجاتیا کی ہدایت میں بنی فلم ہم ساتھ ساتھ ہیں کو ریلیز ہوئے 20سال گزر چکے ہیں۔ اس فلم میں سلمان کی بہن کا کردار اداکرنے کےلئے نیلم کو منتخب کیاگیاتھا۔  حالانکہ جب نیلم کو اس رول کی پیش کش کی گئی تو وہ چونک گئی تھیں۔

نیلم نے بتایا،’’اس فلم کے ہدایت کار سورج آر بڑجاتیا



نے خود انہیں فون کیاتھا۔ اس میں انہیں سلمان خان کی بہن کا رول آفر کیاگیا تھا۔ اس کےلئے اپنا ذہن بنانے کےلئے انہوں نے 10سے 15دنوں کا وقت لیا۔
‘‘
نیلم نے بتایا کہ انہیں اس فلم میں بہن کا کردار اداکرنے کا کوئی افسوس نہیں ہے۔ سورج آر بڑجاتیا کا کہنا ہے کہ وہ نیلم کے اس رول کےلئے ہاں کہنے کےلئے بہت شکر گزار ہیں۔

واضح رہے کہ سال 1999میں ریلیز ہم ساتھ ساتھ ہیں میں سلمان،سیف علی خان،موہنیش بہل،تبو،سونالی بیندرے اور کرشمہ کپور بھی اہم کردار میں تھیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.