the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی،6اگست(ایجنسی)سلمان خان اور مادھوی دکشت کی جوڑی والی سپرہٹ فلم ہم آپ کے ہیں کون کی ریلیز کے 25سال پورے ہوگئےہیں۔

راج شری پروڈکشن کے بینر کے تحت بنی فلم ہم آپ کے ہیں کون 5اگست 1994 کو ریلیز ہوئی تھی جس کی ہدایت سورج بڑجاتیا نے کی تھی۔ فلم کی ریلیز کے 25سال پورے ہوچکےہیں۔ اس فلم میں سلمان اور مادھوری کے علاوہ موہنیش بہل رینوکا شہانے،انوپم کھیر،ریما لاگو،آلوک ناتھ جیسے



اداکاراہم کرداروں میں نظر آئے تھے۔
اب میکرس اگلے ہفتے اس کی اسپیشل اسکریننگ ہوسٹ کررہےہیں۔

بتایا جارہا ہے کہ ’لبرٹی سنیما‘میں 9اگست کو اسپیشل اسکریننگ پلان کی گئی ہے جس میں سلمان ،مادھوری اور فلم کے باقی اداکاربھی شامل ہوں گے۔ پوری ٹیم پرانے لمحوں کو تازہ کرےگی۔ وہ اپنے تجربوں پر بات کریں گے۔ ہم آپ کے ہیں کون کو راج شری پروڈکشن کی ہی فلم ’ندیا کےپار‘ کا ماڈرن ورژن مانا جاتا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.