the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
ممبئی، 29 مارچ (یو این آئی) بالی ووڈ اسٹار ہریتک روشن اب فلم کرش 4 کے ذریعے ہدایت کار بننے جارہے ہیں۔ 
سپر ہیرو فلم فرنچائز کرش کو سنیما شائقین نے بے حد پسند کیا ہے۔ 
راکیش روشن کی طرف سے پروڈیوس اور ہدایت کردہ اور ہریتک روشن کی اداکاری والی کرش ملک کی سب سے بڑی سپر ہیرو فرنچائز ہے، جس کی شروعات 2003 میں کوئی مل گیا سے ہوئی تھی۔ 
اس کے بعد 2006



میں کرش اور پھر کرش 3، 2013 میں ریلیز ہوئی تھی۔ 
یہ تینوں ہی فلمیں باکس آفس پر سپر ڈوپر ہٹ ثابت ہوئیں۔ 
چوتھے حصے کا کافی عرصے سے انتظار تھا۔ 
چند سال قبل اس کا اعلان بھی کیا گیا تھا لیکن کوئی پیش رفت نہیں ہو سکی تھی۔ 
ریتک روشن کرش 4 کے ذریعے بطور ہدایت کار اپنے کیریئر کا آغاز کرنے جارہے ہیں۔ 
اس بات کا اعلان خود ان کے والد راکیش روشن نے کیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.