the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی،11ستمبر(ایجنسی)مشہور اداکار ریتک روشن ،سنجے لیلا بھنسالی کی فلم انشاء اللہ میں کام کرتے نظر آسکتے ہیں۔

بالی ووڈ فلم ساز سنجے لیلا بھنسالی ،سلمان خان اور عالیہ بھٹ کو لے کر فلم انشاء اللہ بنانے والےتھے۔
جب سے سلمان خان نے یہ پروجیکٹ چھوڑا ہے،سلمان کی جگہ دوسرے اداکارکےلینےکی خبر سرخیوں میں ہے۔
اس دوران ایسی بھی خبریں آئیں کہ بھنسالی نے پروجیکٹ ہی بند کردیا ہے،لیکن انشاء اللہ بن رہی ہے اور عالیہ ابھی بھی اس فلم کا حصہ



ہیں۔

 


سلمان خان کی جگہ اس فلم میں شاہ رخ خان اور رنویر سنگھ کا نام بھی سامنے آیا لیکن اب اس فہرست میں ریتک روشن کا نام بھی جڑ گیا ہے۔
کہا جارہا ہے کہ ریتک روشن حال ہی میں سنجے لیلابھنسالی سے ملے۔
کہا جارہا ہے کہ یہ ملاقات انشاء اللہ کے سلسلے میں ہوسکتی ہے۔
دوسری جانب عالیہ کو بھی بھنسالی کے دفترسے خوش ہوکر نکلتے ہوئے دیکھا گیاہے۔
ریتک روشن اس سے پہلے سنجے لیلا بھنسالی کی فلم گزارش میں کام کرچکے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.