the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 9 جولائی (یو این آئی) بالی ووڈ کے ماچومین ہریتک روشن اور ڈمپل گرل دیپیکا پڈوکون کی جوڑی فلم 'فائٹر' میں دھوم مچاتی نظر آئے گی سدھارتھ آنند کی ہدایت میں بن رہی فلم فائٹر میں ہریتک روشن اور دیپیکا پڈوکون کی جوڑی نظر آئے گی۔
نقاد ترن آدرش کی جانب سے فلم کا باضابطہ اعلان کردیا گیا ہے فائٹر 30 ستمبر 2022 کو ریلیز ہوگی۔
ترن آدرش نے سوشل میڈیا کے ذریعے معلومات دیتے ہوئے لکھا ہے، بڑی خبر، سدھارتھ آنند کی آئندہ فلم ’فائٹر‘ میں



ہرتیک روشن اور دیپیکا پڈوکون- ہرتیک ۔
دیپیکا ہندوستان کی پہلی ایریل ایکشن فرنچائزی فائٹر میں کاسٹ کئے گئے ہیں جس کی ہدایتکاری سدھارتھ آنند کریں گے۔
فلم کو وائکوم ۔
18 اسٹوڈیو، ممتا آنند، رامون چھب اور انکو پانڈے کی جانب سے پروڈیوس کیا جارہا ہے۔

فلم 'فائٹر' کو اپنا ڈریم پروجیکٹ بتاتے ہوئے سدھارتھ آنند نے کہا ’’اس فلم کےذریعہ ہمارا مقصد ہندستانی فلموں کو ’ایکشن ۔
لور گلوبل‘ سامعین کے سامنے پیش کرنا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.