the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی،10جولائی(ایجنسی) مشہور اداکار ریتک روشن اور اداکارہ دیپکا پدوکون فلم ’ستے پہ ستہ‘ کی ریمیک میں کام کرتے نظر آئیں گے۔ مشہور ہدایت کار روہت شیٹی اور فرح خان فلم ستے پہ ستہ کا ریمیک بنانے جارہے ہیں۔ ستے پہ ستہ میں امیتابھ بچن اور ہیمامالینی مرکزی کردارمیں نظرآئے تھے۔

پہلے ایسی خبریں تھیں کہ اس کےلئے شاہ رخ اور قطرینہ کو سائن کیا گیا ہے لیکن اب خبریں ہیں کہ دونوں کرداروں کے لئے ریتک اور دیپکا کو سائن کیاگیا



ہے۔

دیپکا اور ریتک کئی بار ایک دوسرے کے ساتھ کام کرنے کی خواہش ظاہر کرچکے ہیں،لیکن دونوں کو کبھی ساتھ کام کرنے کا موقع نہیں مل پایا۔ لیکن اب دونوں ایک ہی فلم میں ساتھ نظر آئیں گے۔ فرح اور روہت کو لگتا ہے کہ ان دونوں کراداروں کےلئے ریتک اور دیپکا ایک دم موزوں ہیں ۔ کہاجارہا ہے کہ جب فرح خان نے فلم کی کہانی دیپکا کو سنائی تو انہیں کافی پسند آئی اور فوری طورپر ہی انہوں نے حامی بھر دی۔ فلم کے بارے میں ابھی تک باضابطہ طورپر تصدیق نہیں ہوئی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.