the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی/7جولائی(ایجنسی) جب راجکمار ہیرانی نے سنجے دت کی بائیوپک بنانے کا فیصلہ لیا تو سب سے بڑا چیلنج انکے سامنے تھا کہ یہ کردار نبھائے گا کون ؟ انکے دماغ میں ایک ہی نام آیا، وہ تھا رنبیر کپور کا، لیکن رنبیر کو سنجے دت بنانا اتنا آسان نہیں تھا، رنبی رکا 8 مہینے اسکرین ٹیسٹ چلا، انکے کئی لوک ریجیکٹ کردئے



گئے.


ایک کے بعد ایک سکرین ٹیسٹ کے لئے رنبیر کا میک اب کرنا کافی چیلنج تھا، کیونکہ پورے میک اپ کے دوران رنبیر کو چھ گھنٹے تک کرسی پر بیٹھا رہنا پڑتا تھا، 6 گھنٹے کی یہ محنت صرف 30 سکنڈ میں خارج ہوجاتی تھی، رنبیر نے سنجے جیسا دیکھنے کے لیے سب سے پہلے اپنی باڈی پر کام کیا. سنجو دیکھنے کے لیے رنبیر نے اپنا وزن 70 کلو سے 90 کلو کرلیا تھا-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.