the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی،21 دسمبر(یواین آئی) نیہا شری انٹرنیشنل کے بینر تلے بنی بھوجپوری فلم ڈائن کا ٹریلر آج ریلزی کردیا گیا۔

کیپٹن میوزک کے آفیشیل یوٹیوب چینل پر ڈائن کا ٹریلر ریلیز کردیا گیا ہے ۔
ٹریلر میں اداکارہ تنوشری خونخار کردار میں نظر آرہی ہیں،وہیں سنگر اور اداکار بنے اودھیش پریمی اس فلم سے بھوجپوری پردے پر ڈیبیو کررہے ہیں۔
دیپک دلدار اہم کردار میں نظر آئیں



گے۔

نیہا شری انٹرٹینمنٹ کے بینر تلے بنی فلم کے موسیقار اور ہدایت کار رتیش ٹھاکر ہیں، جبکہ فلم کے پروڈیوسر سی ایس ایل انفومیڈیا پرائیویٹ لیمیٹیڈ اور نیہاشری ہے۔
فلم کے اہم کردار میں اودھیش پریمی،دپیک دلدار،تنوشری،پرگیا تیواری،سم سرنا،مدھو بھٹ اور دیگر ہیں۔
فلم کے سلسلے میں ہدایت کار رتیش ٹھاکر نے کہا،’’ہم نے ہمیشہ سے شائقین کو تفریحی فلمیں پیش کی ہیں امید ہے کہ شائقین اس فلم کو دیکھ خوب پسند کریں گے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.