: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
لاس اینجلس یکم اگست (یو این آئی) ہالی ووڈ اداکارہ اور ٹی وی سیریز اسٹار ٹریک کی اداکارہ نکیل نکولس 89 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں نکیل کے بیٹے کائل جانسن نے بتایا کہ اداکارہ کا انتقال ہفتہ کی رات ہوا جانسن نے اپنی فیس بک پوسٹ
میں لکھا، ’’مجھے آپ کو یہ بتاتے ہوئے افسوس ہو رہا ہے کہ اتنے سالوں سے آسمان پر ایک چمکتا ہوا ستارہ اب ہمارے درمیان نہیں رہا ان کی روشنی قدیم کہکشاؤں کی طرح ہمارے اور آنے والی نسلوں کے لیے لطف اندوزی اور سیکھنے کی ترغیب دیتی رہے گی۔