: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی/12جولائی(ایجنسی) اس ہفتے ریلیز ہونے والی دلجيت دوسنجھ اور تاپسی پننو کی فلم "سورما" کے ساتھ چترانگدا سنگھ بھی پروڈیوسر کے طور پر نظر آئیں گی، چترانگدا سنگھ اس فلم کو لیکر بے حد پرجوش ہے لیکن سا تھ ہی ساتھ انہیں اس بات کا دکھ
بھی ہے کہ ہاکی کھلاڑی سندیپ سنگھ کی کہانی کے بارے میں آج تک کسی کو پتہ ہی نہیں ہے، چترانگدا سنگھ نے بتایا جب 2014 میں وہ پہلی بار سندیہ سنگھ سے ملی تھی اور انکی کہانی سنی تو انہوں نے طے کرلیا تھا کہ وہ نہ صرف اس کہانی کو لکھیں گی بلکہ اسے پرڈیوس بھی کریں گی.