: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی،1 اگسٹ (ذرائع) اداکارہ حنا خان اسٹیج تھری بریسٹ کینسر کے خلاف سخت جنگ لڑ رہی ہیں۔ 36 سالہ اداکارہ ثابت کر رہی ہیں کہ جہاں راہ ہے، مشکل درد، مشکل کیموتھراپی سیشن اور اپنے بال کھونے کے باوجود انکی روح ثابت قدم ہے- وہ نہ صرف اپنے لیے
بلکہ اپنی والدہ کے لیے بھی مضبوطی سے کھڑی ہے- بالوں کو چھوٹا کرنے کے بعد حنا نے اب اپنے بال منڈوائے ہیں- انہوں نے حال ہی میں منڈوائے بالوں کو دیکھاتے ہوئے اپنا اسکین کیئر روٹین شیئر کیا اور دنیا کو ثابت کررہی ہے کہ کینسر کا مطلب دنیا کا خاتمہ نہیں ہے-