ممبئی، 18 جنوری (ذرائع) حنا کی پوسٹ میں نظر آنے والی تصاویر مدینہ کی ہیں۔ انہوں نے مدینہ کی خوبصورت تصاویر شیئر کی ہیں۔ پچھلے کچھ دنوں سے حنا نے گلیمر کی دنیا سے دوری بنا رکھی ہے۔ ان تصاویر میں وہ برقعہ حجاب میں بھی نظر آ رہی ہیں۔
تمام تصاویر میں حنا
خان عبادت کرتے نظر آرہی ہیں۔ ساتھ ہی ان کا لباس بھی بہت سادہ لگتا ہے۔ یہ پہلی بار نہیں ہے، اس سے پہلے بھی حنا عمرہ کرتی نظر آئی ہیں۔
کیپشن میں حنا اردو میں لکھتی ہیں، ’’نہ پوچھو کیف کیا ہے سبز گنبد والے کے سائے ميں
کہ جنت کا مزہ ہے سبز گنبد والے کے سائے ميں‘‘ -