the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/23جولائی(ایجنسی) 'بگ باس' کی حنا خان کا تنازعوں سے پرانا رشتہ ہے، پچھلے دنوں حنا پر 12 لاکھ روپے کی دھوکہ دہی کا الزام لگا تھا- حنا نے اس الزام پر صفائی اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر لکھ کردیا تھا، حنا پر الزام لگاتے ہوئے کسی نیوز چینل نے خبر چلائی تھی کہ حنا نے کسی ایونٹ کے لیے 12 لاکھ کی جیولری لی تھی، جسے انہیں واپس



کرنا تھا لیکن حنا نے ایسا نہیں کیا، اسکے بعد حنا کو قانونی نوٹس بھی بھیجا جاچکا ہے.

اس تنازعہ نے اب نیا موڑ لے لیا ہے، حنا کا ماننا ہے کہ ان پر لگا یہ الزام جھوٹا ہے جسکے لیے وہ جیولری برانڈ کو قانونی نوٹس بھیجا ہے، اس قانونی نوٹس کی کاپی حنا نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کیا ہے.



اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.