نئی دہلی/16مئی(ایجنسی) ٹی وی اداکارہ حنا خان ویسے تو آئے دن سرخیوں بٹورتی رہتی ہے، لیکن اب تو حنا نے اپنے قاتلانہ انداز سے پوری دنیا کا دل جتنے کی ٹھان لی ہے، حنا نے اس سال cannes کین فلم فیسٹیول میں اپنا Gorgeous ڈیبیو کیا ہے، حنا اپنے سلور لکس سے ریٹ کارپیٹ پر اپنی اداؤں کے جلوے بکھیرے-
سلور کلر کے اس گاؤن میں حنا بے حد ہی خوبصورت نظر آئی، حنا نے ڈیبیو کے لیے زیادہ نکڑ کا ڈیئزائن کیا ہوا شیماری گاؤن چنا، اس گاؤن میں
حنا بے حد Confident بے باک لگ رہی تھی-