: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/30اکتوبر(ایجنسی) ایکتا کپور کے سیریل ،کسوٹی زندگی کی" کی جب سے ٹی وی پر انٹری ہوئی ہے ہر کوئی اس سیریل کی سب سے ہٹ کردار کومولیکا کا انتظار کررہے ہیں، جہاں سالوں پہلے آئے اس سیریل میں کومولیکا کے کردار کے اروشی ڈھولکیا نے سپر ہٹ بنا دیا تھا، وہیں سب کو انتظار تھا کہ حنا خان آخر اس کردار کو کیسے ادا کرنے والی ہے، پیر کے پیش ہوئے قسط میں پہلی بار کومولیکا کی انٹری ہوئی، حنا خان کے آتے ہی انکی انٹری سوشل میڈیا پر سپر ہٹ ہوگئی، لیکن سیریل میں لوگوں کو کومولیکا کم اور فلم "کبھی خوشی کبھی غم" میں کرینہ کپور کا "پو" والا انداز نظر آیا.