: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
گوہاٹی، 13 اگست (یو این آئی) آسام کے وزیراعلی ہیمنت بسوا شرما نے بالی ووڈ کے معروف اداکار عام خان سے ہر گھر ترنگا کی تقریبات کے اختتام تک ریاست کا دورہ ملتوی کرنے کی اپیل کی ہے-
مسٹر ہیمنت شرما نے جمعہ کے روز یہاں میڈیا کو بتایا کہ عامر نے مجھ سے بات کی، وہ یوم آزادی کی تقریبات کے دوران آسام آنے کا ارادہ رکھتے تھے، لیکن اس آزادی کے امرت مہوتسو سے توجہ ہٹ سکتی ہے-