the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 15 اپریل (یو این آئی) بالی وڈ اداکارہ پرینکا چوپڑہ لاک ڈاؤن کے دوران آن لائن کلاس لینے والے بچوں کی مدد کررہی ہیں۔

پرینکا چوپڑہ نے انسٹاگرام پر اپنا ایک ویڈیو شیئر کیا ہے جس میں انہوں نے بتایا ہے کہ انہوں نے ایک برانڈ کے ساتھ پارٹنر شپ کرتے ہوئے ان بچوں کو ہیڈفون فراہم کرنے کی پہل شروع کی ہے جو کورونا کی وجہ سے نئے ورچوئل كلاسیں لے رہے ہیں۔

 

پرینکا نے کہا کہ نوجوانوں کو بااختیار بنانے اور تعلیم میں کامیابی، یہ ایسی دو



چیزیں ہیں جو ان کے دل کے قریب ہیں۔
ویڈیو کے آخر میں انہوں نے مداحوں کی حوصلہ افزائی کرنے کی کوشش کی تھی۔

پرینکا اور ان کے شوہر نک نے وزیراعظم شہری امداد اور پی ایم کیئرس فنڈ ، یونیسف اور گونج سمیت 10 چیریٹیزمیں عطیہ دیا ہے۔
تاہم انہوں نے کتنی رقم دی ہے اس کی کوئی معلومات نہیں ہے۔
پرینکا نے نرسوں کے لئے بھی چندہ دیا ہے۔
انہوں نے ہیلتھ کیئر ورکرس اور پیرا میڈیکل اسٹاف کی بھی تعریف کی تھی جو دن رات مریضوں کا علاج کر رہے ہیں اور انہیں وائرس سے بچا رہے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.