کرکٹر ہارڈک پانڈیا، نتشا سٹینووک سے طلاق کے بعد ایک بار پھر اپنے نئے رشتے کو لیکر سرخیوں میں ہے- اب ہاردک کا نام ایک برطانوی سنگر کے ساتھ جڑ رہا ہے- برطانیہ کی سنگر جسمین والیا کے ساتھ انکی افیئر کی افواہیں پھیلی ہوئی ہے- دراصل جسمین نے ایک تصویر پوسٹ کی،
جسکے بعد ان افواہوں کو اور ہوا مل گئی، اس فوٹو کو دیکھ کر فینس اس بات کا اندازہ لگا رہے ہیں کہ ہاردک اور جسمین گریس میں ساتھ چھوٹیاں منا رہے ہیں-
اسی اثنا میں ہاردک پانڈیا نے بھی اپنی پروفائل پر ایک ویڈیو اپلوڈ کی جس میں وہ ہوٹل کے اسی سوئمنگ پول میں مسکراتے ہوئے پائے گئے۔