the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 19 نومبر (یو این آئی) بالی وڈ میں زینت امان کا شمار ایک ایسی ادکارہ کے طور پر ہوتا ہے جنہوں نے اپنے روایتی طرز پر گامزن سنیما میں خاص تبدیلی کرکےاداکاراؤں کو یک نئی شناخت دلائی۔

زینت امان کی پیدائش 19 نومبر 1951 کو جرمنی میں ہوئی تھی۔ ان کے والد امان اللہ خاں نے مغل اعظم اور پاکیزہ جیسی سپر ہٹ فلموں میں اسکرپٹ رائٹر کے طور پر کام کیا تھا ۔
افسوس کہ جب زینت کی عمر محض 13 برس تھی تو اس وقت ان کے سر سے باپ کا سایہ اٹھا گیا۔ اس کے بعد ان کی ماں انہیں جرمنی لے گئیں۔ تقریباً پانچ برس جرمنی میں رہنے کے بعد 18 برس کی عمر میں زینت نے ممبئی کا



رخ کیا۔

ممبئی آخر زینت نے سینٹ زیویئر کالج سے گریجویشن کی تعلیم مکمل کی اور مزید تعلیم کے لئے انہوں نے امریکہ کی معروف کیلی فورنیا یونیورسٹی میں داخلہ لے لیا۔  زینت نے اپنے کیریئر کا آغاز مشہور رسالہ فیمینا سے صحافی کے طور پر کیا تھا لیکن جلد ہی ان کا دل اس کام سے بیزار ہوگیا ۔ اس کے بعد انہوں نے ماڈلنگ کے شعبے کا رخ کیا۔
ماڈل کے دوران زینت نے مس انڈیا مقابلے میں حصہ لیا جس میں وہ رنر اپ رہیں اور بعد میں وہ مس انڈیا پیسیفک کا خطاب جیتنے میں کامیاب ہوگئیں۔
زینت نے اپنے فلمی کیریئر کی شروعات سال 1971 میں او پی رہلن کی فلم ہلچل سے کی تھی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.