the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/5مارچ(ایجنسی) ایک 8 سال کے بچے اور ایک سی آر پی ایف جوان کے درمیان کے انوکھے رشتے پر مبنی فلم "hamid حامد" اب 15 مارچ کو ریلیز ہوگی، پہلے یہ ایک مارچ کو ریلیز ہونے والی تھی، اسکے ڈائریکٹر س نے پچھلے مہینے پلوامہ حملے کے مد نظر فلم کی ریلیز کی تاریخ آگے بڑھانے کا فیصلہ کیا.
ڈائریکٹر اعجاز خان نے منگل کو ایک بیان میں کہا کہ، "ملک دکھ اور غیر امن کی صورت حال سے گذر رہا تھا اور ہم اپنے ملک کے لوگوں کے ساتھ ایک ہونا چاہتے تھے، حامد شانتی،پریم اور سب سے اہم بات کی ایک دوسرے کی تکلیف کو سمجھنے کے بارے میں ہے، ہمیں امید ہے کہ فلم ایسے وقت میں پیار کے اہم پیغام کو پھیلانے میں مدد کرتی ہے.


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.