: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
ممبئی، 5 جولائی (یو این آئی) دنیا میں ہر چیز تقسیم ہو سکتی ہے اور ہوتی رہی ہے لیکن کیا آپ نے کبھی والدین کو تقسیم ہوتے دیکھا ہے؟ اگر آپ نے اسے نہیں دیکھا ہے تو یا تو آپ اس کل یگ میں نہیں ہیں یا آپ کے آس پاس کا ماحول بہت مہذب ہے اور قدیم ثقافت
کی پیروی کرتا ہے کیونکہ آج کے اندھیرے کل یگ میں یہ بتانے کی نہیں بلکہ گہرائی سے محسوس کرنے کی ضرورت ہے کہ رشتے کس طرح تا رتا ر ہو رہے ہیں بھوجپوری فلموں کی سدا بہار اداکارہ گنجن پنت ان دنوں ایسی ہی ایک خاندانی کہانی میں مرکزی کردار ادا کرکے سرخیوں میں ہیں۔