: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 20 ستمبر (یو این آئی) ہندی فلم دنیا میں بیڈمین کے نام سے مشہور گلشن گروور کاایک ایسے اداکار کے طور پر شمار کیا جاتا ہے جنہوں نے اپنی اداکاری کے
ذریعہ نہ صرف بالی ووڈ میں بلکہ ہالی وڈ میں بھی اپنی مضبوط شناخت قائم کی ہے گلشن گروور کی پیدائش 21 ستمبر 1955 کو دہلی میں ایک درمیانہ طبقے کے پنجابی خاندان میں ہوئی تھی۔