the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی/20مارچ(ایجنسی) گلال  اور پٹیالہ ہاؤس " جیسی فلموں میں کام کرچکے سوی سدھو savi-siddhu ان دنوں سیکیوریٹی گارڈ کی نوکری کرکے اپنے خاندان کو چلا رہے ہیں، ایک انٹرویو میں انہوں نے اپنی حالت کا خلاصہ کیا ، اس خبر کے سامنے آنے کے بعد، انوراگ کیشپ ایک ساتھ کئی ٹیوٹ کرکے سوی کو سلام کیا، کیشپ نے کہا کہ شرابی بننے یا اپنا وقت برباد کرنے کے بجائے انہوں نے اپنا وقار کے



ساتھ زندگی بسر کرنے کا فیصلہ لیا ہے.
انوراگ نے کہا کہ انکے من میں سوی کے لیے عزت ہے، کیشپ نے اپنے ٹیوٹ میں لکھا، ایسے کئی فنکار ہے جنکے پاس کام نہیں ہے، ایک اداکار کے طور پر میں سوی سدھو کا احترام کرتا ہوں، میں نے انہیں تین بار کام کرنے کا موقع دیا، نواز الدین صدیقی بھی واچ مین کا کام کیا کرتے تھے، میں ایک بار ایسے اداکار سے ملا تھا جو گلیوں میں بیل پوری فروخت کرتا تھا.

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.