the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
بنگلور/19ڈسمبر(ایجنسی) بی جے ہی کے ترجمان رہے اداکار پرکاش راج نے پیر کے روز گجرات کے انتخابات میں زعفران پارٹی کی فتح پر اسکی تعریف کی لیکن ساتھ ہی پوچھا کی پارٹی 150 سے زیادہ سیٹ لانے کے اپنے حدف کو حاصل کیوں نہیں کر پائی.

راج



نے ایک ٹیوٹر کرکے بی جے پی کی جیت ک لیے وزیر اعظم نریندر مودی کو مبارکبادی دی، لیکن انہوں نے کہا، "کیا آپ کو وکاس کے ساتھ صاف نہیں کرنا چاہئے تھا؟ 150 سے زائد کا کیا ہوا؟ "انہوں نے کہا کہ کیا وزیراعلی مودی ایک لمحہ روک کر سوچیں گے کہ " تقسیم سیاست "کام نہیں آئی.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.