نئی دہلی، 25 فروری (یو این آئی) حکومت نے انٹرنیٹ میڈیا اور او ٹی ٹی پلیٹ فارم کے لیے ہدایات جاری کی ہیں جن میں شکایت کے 24 گھنٹے کے اندر انٹرنیٹ میڈیا سے قابل اعتراض کنٹینٹ کو ہٹانا
ہوگا۔
اسی کے ساتھ ہی کمپنیوں شکایت نمٹارے کے لیے ایک نظام رکھنا ہوگا۔
اب نیٹفلکس-امیزن جیسے او ٹی ٹی پلیٹ فارم ہوں یا فیس بک، ٹویٹر جیسے سوشل میڈیا پلیٹ فارم سب کے لیے سخت ضابطے بن گئے ہیں۔