: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
چنئی/20اکتوبر(ایجنسی) حال میں ریلیز ہوئی مشہور اداکار وجے کی تامل فلم 'mersal' میں جی ایس ٹی کا ذکر بی جے پی کے گلے نہیں اتر رہا ہے اور پارٹی نے جمعہ کو اس پر اعتراض کرتے ہوئے فلم میں دکھائے گئے منظر کو 'غلط' ' بتایا تھا فلم سے اس منظر کو ہٹانے کا مطالبہ کیا.
مرکزی وزیر رادھا کرشنن نے ایک جولائی کو بی جے پی قیادت والی حکومت کی جانب سے شروع کیے گئے 'مال اور خدمت ٹیکس' (جی ایس ٹی) کے بارے میں مبینہ 'غلط' 'مناظر کو ہٹانے کا مطالبہ کیا جبکہ ان کی پارٹی کے ساتھی ایچ راجہ نے دعوی کیا کہ فلم سے وجے کی "مودی کے خلاف نفرت" سامنے آگئی ہے.