the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نیویارک/29جنوری(ایجنسی) ساٹھویں گریمی ایوارڈ کی تقریب میںBruno Mars برونو مارس اور کنڈرک لامر نے میدان مار لیا۔ امریکی شہر نیویارک میں اتوار کی رات ہونے والی اس تقریب میں برونو مارس



کے البم 24 Magic کو البم آف دی ایئر کا اعزاز ملا جبکہ ریکارڈ آف دا ایئر کا انعام بھی اسی البم کے حصے میں آیا۔ سال کے بہترین گانے کا ایوارڈ بھی اسی سنگر کو ملا۔ بہترین گریمی ریپ البم کا انعام کنڈرک لامر کے DAMN کے حصے میں آیا۔ گریمی ایوارڈ 2018 کی اس تقریب میں بہترین نئے فنکار کا ایوارڈ ایلسیا کارا کو ملا۔ گریمی ایوارڈز کو موسیقی کی دنیا کے اہم ترین ایوارڈز قرار دیا جاتا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.