the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی،22اکتوبر(یواین آئی)گوا بین الاقوامی فلم فیسٹیول میں ’چلتی کا نام گاڑی‘ اور ’پڑوسن‘سمیت 14فلمیں کھلے آسمان کے نیچے دکھائی جائیں گی۔
یہ فلمیں 50ویں بین الاقوامی فلم فیسٹیول سنیما کی تھیم کے تحت دو مقامات پر دکھائی جائیں گی۔کوئی بھی شخص بغیر کسی رجسٹریشن کے یہ فلم مفت دیکھ سکتا ہے۔

جوگرس پارک میں



1958کی فلم چلتی کا نام گاڑی،1968کی پڑوسن ،1994کی اندازاپنااپنا،2000 میں آئی فلم ہیرا پھیری،2013میں آئی فلم چنئی ایکسپریس،2018میں آئی بدھائی ہو اور 2019 میں آئی ٹوٹل دھمال دکھائی جائیں گی۔

میرامار بیچ پر اڑی،گلی بوائے،سپر30 کے علاوہ مراٹھی فلم آنند گوپال،گجراتی فلم ہیلارو،تیلگو فلم ایف 2اور کوکنی فلم نیچوم ایا کمپاسر دکھائی جائےگی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.