the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/28ستمبر(ایجنسی) کرن جوہر ایک بار پھر کافی وتھ کرن کے چھٹے سیزن میں نظر آنے والے ہیں، کرن جوہر کا شو ہر بار ہی کافی سرخیوں کے لیے جانا جاتا ہے، پچھلے سیزن میں اپنے ہی شو میں گیسٹ کے طور پر آئی کنگنا رنوت کے ساتھ ہوئی بات چیت کے بعد کرن "Napotism" کے بڑے تنازعہ میں پھنس گئے تھے، اس بار کرن کا نیا سیزن رنبیر کپور سے خاص کنکشن رکھتا ہے، نہیں، رنبیر کپور، کرن کے شو میں نہیں آرہے ہیں، بلکہ انکی دو کو-اسٹار اس شو پر ساتھ نظر آنے والی ہے، کرن جوہر کے اس شو کے پہلی قسط کی شروعات میں دیپکا اور عالیہ بھٹ سے ہونے والی ہے.
اس شو کا نیا سیزن 21 اکتوبر کو شروع ہونے جارہا ہے.


alia bhatt katrina


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.