the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 17 جولائی (یو این آئی) بالی ووڈ اداکارہ جنیلیا دیش مکھ ان دنوں خود کو فٹ رکھنے کے لیے سخت محنت کر رہی ہیں۔
جینیلیا دیش مکھ اپنے فٹنس سفر کے سلسلے میں خبروں میں ہیں۔
وہ خود کو فٹ رکھنے کے لیے ہر روز جم میں سخت محنت کر رہی ہیں۔
انہوں نے گزشتہ 4 ہفتوں سے اپنا فٹنس سفر شروع کیا ہے، وہ سوشل میڈیا پر اپنے کام کے



اکاؤنٹ کی تصاویر اور ویڈیوز بھی شیئر کرتی رہتی ہیں۔
جینیلیا دیش مکھ نے اپنی چار ہفتے کی فٹنس ورزش کے بارے میں بتایا کہ یہ ان کے لیے چیلنجوں سے بھرا ہوا ہے۔
جینیلیا دیش مکھ نے کہاکہ'میں یقیناً بہتر، مضبوط محسوس کر رہی ہوں جیسے جیسے دن گزر رہے ہیں، لیکن مجھے کچھ کام کے سلسلے میں شہر چھوڑنا پڑا، جس کی وجہ سےمجھے تھوڑی سی پریشانی ہوئی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.