: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی،25 ڈسمبر (اعتماد) بالی ووڈ اداکارہ گوہر خان نے زید دربار سے شادی کے بندھن میں بندھ گئی۔ ان کی بہت سی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔ بتایا جارہا ہے کہ ان کی شادی کا استقبالیہ بھی آج شام ہوگا، گوہر خان کی شادی سے جوڑی رسمیں 22 ڈسمبر سے شروع ہوگئی تھی- سوشل میڈیا پر انکی مہندی ، سنگیت اور ہلدی تقریب سمیت سے جوڑی تصویریں سوشل میڈیا پر پہلے ہی وائرل ہوچکی ہے-