: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 1 مارچ (ذرائع) سابق مس انڈیا تریپورہ رنکی چکما کینسر سے دو سال تک طویل جنگ کے بعد انتقال کر گئیں۔ان کی عمر 28 سال تھی۔ سرجری کے باوجود، وہ دو سال تک مہلک بیماری سے جنگ کے بعد
انتقال کر گئی۔ فیمینا مس انڈیا تنظیم نے سوشل میڈیا پر ایک بیان شیئر کیا جس میں رنکی چکما کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے انہیں "ایک طاقتور خاتون" قرار دیا گیا جو دوسری خواتین کے لیے ایک تحریک تھی۔