: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی ، 19 اپریل (یو این آئی) فٹنیس ٹریز یا کمین کراچی والانے دیپیکا پادو کون کا ورک آؤٹ ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کیا ہے۔
دیپیکا
پادوکون کو بالی ووڈ کی فسٹ اداکارہ میں سے ایک مانا جاتا ہے۔ دیپیکا کا ایک ورک آؤٹ ویڈیو سوشل میڈیا پر سامنے آیا ہے، جس میں وہ پیلا میں کرتی ہوئی نظر آرہی ہیں۔