ممبئی ، 5 مارچ (یو این آئی) بالی ووڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان کی آنے والی فلم سکندر کا پہلا گانا نام زہرہ جبیں ریلیز ہو گیا ہے۔
سلمان خان کی
فلم 'سکندر کا پہلا گانا زہرہ جبین ریلیز کر دیا گیا ہے۔
اس فلم کو اے۔
آر مرو گاد اس نے ڈائر یکٹ کیا ہے جبکہ اسے ساجد ناڈیاڈوالا پر وڈیوس کر رہے ہیں۔