: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سری نگر،16 اگست (یو این آئی) وادی کشمیر میں زائد از تین دہائیوں کے طویل عرصے کے بعد لوگ بڑی اسکرین پر فلمیں دیکھ سکیں گے کیونکہ سری نگر میں اپنی نوعیت کا پہلا ملٹی پلیکس
سنیما تیار ہو رہا ہے دھر خاندان اور آئی این او ایکس کی مشترکہ کاشوں سے تیار ہونے والا یہ ملٹی پلیکس سنیما ہال اگلے مہینے یعنی ماہ ستمبر میں لوگوں کے لئے کھولے جانے کا امکان ہے۔