the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/16اپریل(ایجنسی) فلم 'بدلہ' کی کامیابی کے بعد taapsee-pannu تاپسی پننو اب تک باکس آفس پر چھائی ہوئی ہے جہاں بدلا میں تاپسی نے  امیتابھ بچن کے ساتھ باکس آفس پر کمال کیا ہے، وہیں اب bhumi-pednekar بھومی پیڈنیکر کے ساتھ مل کر وہ ایک بار پھر سے لوگوں کا دل جتنے کی تیاری میں ہے، جی ہاں ، جلد یہ جوڑی فلم " saand-ki-aankh سانڈ کی آنکھ" میں نظر آنے والی ہے، وہیں، فلم کا پہلا پوسٹر بھی ریلیز کیا جاچکا ہے، ساتھ ہی پوسٹر کے ذریعہ یہ بتایا گیا ہے کہ فلم اس سال دیوالی پر



ریلیز ہوگی.
پوسٹر میں دونوں کا انداز زبردست نظر آرہا ہے، انوراگ کیشپ کی فلم سانڈ کی آنکھ میں تاپسی اور بھومی کے ساتھ مکے باز فیم وینیت سنگھ بھی نظر آنے والے ہیں.


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.