: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی ، 7 اپریل (یو این آئی) بالی ووڈ اداکار فردین خان کی آنے والی ویب سیریز ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار سے ان کی پہلی جھلک جاری کر دی گئی ہے سنجے لیلا بھنسالی کی فلم ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار میں منیشا کوئرالہ ، سوناکشی سنہا، ادیتی راؤ
حیدری، شرمین سہگل، ریچا چڑھا اور سنجیدہ شیخ شامل ہیں ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار میں فردین خان بھی ایک اہم کردار میں نظر آئیں گے فردین خان طویل عرصے بعد بطور اداکار واپسی کر رہے ہیں ویب سیریز ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار سے فردین خان کا پہلا لک ریلیز ہو گیا ہے۔