نئی دہلی، 10 اپریل (ایجنسی) "میرے پیا گئے رنگون، وہاں سے کیا ہے ٹیلی فون" جیسے مشہور نغموں کو اپنی سریلی آواز سے آراستہ کرنے والی پلے بیک سنگر شمشاد بیگم کے صد سالہ یوم پیدائش کے موقع پر 12 اپریل کو یہاں اندرا گاندھی نیشنل سینٹر فار آرٹ میں ایک ڈاکیومینٹری پیش کی جائے گی۔
style="font-family: "Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">
جلیانوالہ باغ سانحہ کے اگلے دن 14 اپریل 1919 کو شمشاد بیگم کی پیدائش لاہور میں ہوئی تھی ۔ ان پر یہ فلم مشہور فلم صحافی راجیو شریواستو نے بنائی ہے۔