: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/2نومبر(ایجنسی) شاہ رخ خان کے شائقین کو اس سال اپنے چہتے ستارے کی فلم کا بے صبری سے انتظار کررہے ہیں، ایسے میں شاہ رخ نے اپنے فینس کو اپنے سالگرہ پر آنے والی فلم زیرو کا ٹریلیر لانچ کر کے تحفہ دیا ہے،شاہ رخ اس فلم میں بونے نظر آئیں گے، ڈائریکٹر آنند ایل رائے کی اس فلم میں ایک چھوٹے قد والے شخص کے کردار میں نظر آئیں گے، اس فلم میں شاہ رخ کے ساتھ ایک بار پھر کٹرینہ اور انوشکا کی جوڑی نظر آنے والی ہے.