: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/11اکتوبر(ایجنسی) فلم ریس کی تیسریسیریز سے جب سےسلمان کانام جوڑا ہے یہ فلم کئی سرخیوں میں ہے. اب سپر اسٹار دھرمیندر کے بیٹے بابی دیول کے لئے اچھی خبر آئی ہے، دراصل اس فلم کے لیے بابی کانام بھی فائنل کرلیا گیا ہے. یعنی اپنے والد اور
بھائی کے علاوہ بابی دیول کسی اور پروڈکشن ہاؤس میں دیکھے جائیں گے. فلم 'ریس 3' کے پروڈیوسر رمیش تورانی اور آج سوشل میڈیا پر بابی دیول کےاس فلم سے جوڑنے کی خبر شیئر کی ہے. بتائیں کہ بابی اس سے پہلے رمیش تورانی کی فلم سولجر اور نقاب میں بھی ساتھ کام کرچکے ہیں.