حیدرآباد19جولائی(یواین آئی)سرکرہ فلم ساز منی رتنم کو چینئی کے اسپتال میں داخل کیاگیا۔
6مرتبہ نیشنل ایوارڈ جیتنے والے منی رتنم میں کوویڈ کی علامات پائے جانے کے بعد ان کو اسپتال لے جایاگیا
تاہم بتایاجاتا ہے کہ وہ ہنوز کوویڈ سے مثبت نہیں پائے گئے۔
ذرائع نے کہاکہ مشہور ڈائرکٹر، خود کوالگ تھلگ رکھنے کیلئے ہی اسپتال سے رجوع ہوئے کیونکہ ان کے گھر میں ان کے والدین ہیں جن کی عمر90برس سے زائد ہے۔